Peshawar Zalmi is a Pakistani franchise T20 cricket team which plays in the Pakistan Super League and represents Peshawar city of KPK reached Multan a city of South Punjab to Play Match
سید وقار حسین
ملتان: پشاور زلمی کی ٹیم ملتان پہنچ گئی
ملتان: ڈیرن سیمی اور پورے اسکواڈ کا ائیرپورٹ اور ہوٹل میں استقبال
ملتان: کپتان ڈیرن سیمی اور زلمی اسٹار کرکٹرز کے ساتھ ملتان کے فینز کی سیلفیاں
ملتان: پشاور زلمی اور ملتان سلطان چھبیس فروری کو ملتان میں مدمقابل ہوں گے